ساہیوال ‘پولیس کا عید کے دنوں میں کریک ڈاؤن ‘ڈیڑھ کلو چرس اور 86لیٹرشراب برآمد ‘7ملزمان گرفتار

جمعرات 15 ستمبر 2016 20:01

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15ستمبر ۔2016ء ) پولیس کا عید کے دنوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ‘ڈیڑھ کلو چرس اور 86لیٹرشراب برآمد 7ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس نے عید کے دنوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 86/9-Lمیں علی رضا اور اعجاز علی سے 10-10لیٹر شراب ‘59/4-Rمیں محمدوارث سے 1550گرام چرس نقدی وٹک 5050روپے ‘ 99/9-Lمیں محمداکرم سے 30لیٹرشراب ‘101/9-Lمیں محمدوسیم سے 26لیٹرشراب ‘59/GDمیں محمدریاض سے 6لیٹر اور محمدعثمان سے 5لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں