اُردو پوائنٹ پاکستان ساہیوالساہیوال کی خبریںساہیوال، دہشت گردی کے مقدمہ میں کالعدم تنظیم کے گرفتار عہدیدار حکیم ..

ساہیوال، دہشت گردی کے مقدمہ میں کالعدم تنظیم کے گرفتار عہدیدار حکیم اﷲ دتہ کی درخواست ضمانت مسترد

ساہیوال ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) سپیشل جج انسداد دہشت گردی کورٹ ساہیوال ملک شبیر حسین اعوان نے کالعدم تنظیم کے گرفتار عہدیدار حکیم اﷲ دتہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ملزم کو تھانہ چوچک کی پولیس نے 15ستمبر 2016کو پر اسرار سرگرمیوں میں ملوث ہونیکی بنا پر 11ڈبلیو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا تھا اور بعد ازا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ۔

(خبر جاری ہے)

ملزم نے رہائی کے لیے درخواست ضمانت دائر کی لیکن عدالت نے مسترد کر دی ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ساہیوال شہر کی مزید خبریں