اُردو پوائنٹ پاکستان ساہیوالساہیوال کی خبریںساہیوال ٬چرچ کے منتظم کے مسئلہ پر پھڈا گولیاں چل گئیں٬ راہگیر عورت ..

ساہیوال ٬چرچ کے منتظم کے مسئلہ پر پھڈا گولیاں چل گئیں٬ راہگیر عورت سمیت نو افراد زخمی

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اکتوبر2016ء)نواحی چک 9-134ایل میں چرچ کے منتظم کے مسئلہ پر بوٹا مسیح اور عرفان مسیح گروپوں کی ایک دوسرے پر ایک گھنٹہ تک فائرنگ فائرنگ کے نتیجہ میں ایک راہگیر عورت کنیزاں سمیت نو افرا د گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو سول ہسپتا ل ساہیوال داخل کرا دیا گیا ہے جہاں ایک زخمی کی حالت نازک ہے۔

(خبر جاری ہے)

پولیس غلہ منڈی نے موقعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے اور فائرنگ میں ملوث چار ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ساہیوال شہر کی مزید خبریں