اُردو پوائنٹ پاکستان ساہیوالساہیوال کی خبریںساہیوال ٬شمس پور ہ اور گردو نواح میں گومبنگ آپریشن آٹھ مشتبہ افراد ..

ساہیوال ٬شمس پور ہ اور گردو نواح میں گومبنگ آپریشن آٹھ مشتبہ افراد گرفتار۔

ساہیوال ٬(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اکتوبر2016ء)رینجرز٬سی ٹی ڈی ٬ سراغ رسا اداروں اور پولیس نے آج صبح شمس پورہ چیچہ وطنی اور اس کے گردو نواح کے علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا آپریشن کے دوران علاقہ کی ناکہ بندی کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی اور آٹھ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔

(خبر جاری ہے)

کومبنگ آپریشن صبح پانچ بجے سے آٹھ بجے تک جاری رہا ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ساہیوال شہر کی مزید خبریں