ساہیوال ٬دھوکہ دہی سے زمین کی جعلی دستاویزات تیار کرنے والے 5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

پیر 10 اکتوبر 2016 19:21

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 اکتوبر2016ء) دھوکہ دہی سے زمین کی جعلی دستاویزات تیار کرنے والے 5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق معروف بزنس مین محمدفیصل اکرام کی زمین کے جعلی دستاویزات تیار کرکے دھوکہ دہی اورفراڈ کے ذریعے عمران زاہد وغیرہ 5ملزمان نے اپنے نام منتقل کروانے کی کوشش کی جس کافیصل اکرام کو علم ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ سول لائن نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں