اُردو پوائنٹ پاکستان ساہیوالساہیوال کی خبریںساہیوال میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی پر دو افراد ..

ساہیوال میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی پر دو افراد گرفتار

ساہیوال۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اکتوبر2016ء)موٹرسائیکل پر عائد پابندی کی خلاف ورزی پر دو افراد گرفتار‘ مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق یوم عاشور کے موقع پر ڈی سی ا وساہیوال ضلع بھر میں موٹرسائیکل پر ڈبل سواری پابندی عائد کی تھی جس کی پرواہ نہ کرتے ہو ئے 96/6-Rکے قریب زاہد اقبال اور علی شیر نے ڈبل سواری کرتے ہو ئے خلاف ورزی کی جس پر پٹرولنگ ہائی وے پولیس نے دونوںکو گرفتارکرلیا۔

(خبر جاری ہے)

پولیس تھانہ فرید ٹائون نے ملزمان کے خلاف 188ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ساہیوال شہر کی مزید خبریں