ساہیوال کے نواح میں گھر سے نقدی و قیمتی اشیاء چرانے والا چورپکڑا گیا

جمعرات 13 اکتوبر 2016 17:26

ساہیوال۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء) 3ملزمان نے گھرکے تالے توڑ کر نقدی اور موٹرسائیکل چرالی‘ ایک ملزم گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے نواحی گائوں90/9-Lمیں محمد اسماعیل اپنے گھر میں موجود نہ تھا جس کا فائدہ اٹھاتے ہو ئے قادر وغیرہ 3ملزمان نے اسماعیل کے گھرکے تالے توڑ کر گھرسے نقدی اور موٹرسائیکل کل مالیتی60ہزار روپے چوری کر لئے ‘پولیس نے ایک ملزم قادر کو گرفتار کرکے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں