پولیس کے چھاپے ‘20لیٹرشراب برآمد‘ 3ملزمان گرفتار

بدھ 2 نومبر 2016 18:53

ساہیوال۔2 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 نومبر2016ء) جرائم پیشہ افرادکیخلاف پولیس کے چھاپے ‘20لیٹرشراب اور 2ولائتی بوتلیں برآمد‘ 3ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس نے جرائم پیشہ افرادکے خلاف کارروائی کے دوران 135/9-Lمیں چھاپہ مارکر امتیاز حسین سے 10لیٹرشراب ‘ 59/G-Dمیں محمد عبا س سی10لیٹرشراب اور نیاز احمد سے 2بوتلیں ولائتی شراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں