پولیس نے 5ملزمان کو گرفتار کر کے 126لیٹرشراب برآمد کر لی

جمعرات 8 دسمبر 2016 22:27

ساہیوال۔8 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2016ء) پولیس کا منشیات فروشوںکیخلاف کریک ڈائون ‘2740گرام چرس ‘231گرام ہیروئن اور 126لیٹرشراب برآمد ‘5ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوںکیخلاف 54/4-Rمیں چھاپہ ما رکر منشیات فروش محمد امین سے 1317گرام چرس ‘117گرام ہیروئن ‘55/4-Rمیں شکیل احمد سے 1423گرام چرس ‘114 گرام ہیروئن ‘چھینا کرملی میں ذوالفقار سے 21لیٹرشراب ‘155/9-Lمیں شفیق سے 100لیٹر اور پل بازار میں شاہ زیب سے 5لیٹر برآمد کرکے گرفتارکرلیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں