میونسپل کارپوریشن ساہیوال ن لیگ کے حمایت یافتہ اسد علی خاں مئیر اور محمد ساجد نعیم ہیپی بلا مقابلہ ڈپٹی مئیر منتخب

جمعہ 9 دسمبر 2016 20:45

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2016ء) مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ میونسپل کارپوریشن ساہیوال کے مئیر اسد علی خاں اور ڈپٹی مئیر محمد ساجد نعیم ہیپی بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں ان کے مد مقابل کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی داخل نہیں کرائے ۔

(جاری ہے)

ریٹرنگ افسر اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال مسز صباء اصغر نے مسلم لیگ (ن)کے پینل کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے غیر سرکاری نتائج کا اعلان کیا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں