پولیس کی وردیاں اور بیجز فروخت کرنے والے 3 دکانداروںکے خلاف مقدمات درج

ہفتہ 10 دسمبر 2016 23:20

ساہیوال ۔10 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2016ء) بغیر لائسنس پولیس کی وردیاں اور بیجز فروخت کرنے والے 3 دکانداروںکے خلاف مقدمات درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس لائن روڈ پر دو دکاندار انواز اور محمد عدنان اور چرچ روڈ پر ملک عنایت بغیر لائسنس پولیس کی وردیاں اور بیجز فروخت کرتے ہیں لیکن ان کے پاس نہ تو کوئی اجازت نامہ ہے اور نہ ہی انہوں نے کوئی لائسنس بنایاہے۔ پولیس تھانہ سٹی نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں