ساہیوال پریس کلب کا انتخابات کے لئے اجلاس

منگل 13 دسمبر 2016 23:09

ساہیوال ۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2016ء) ساہیوال پریس کلب کا اجلاس صدر عزیر الحق گورایہ کی زیر صدرات میں منعقد ہواجس میں پریس کلب کی جنرل کونسل کا اجلاس 22 دسمبر ساڑھے بارہ بجے دن طلب کر لیا گیا ہے اجلاس میں سالانہ رپورٹ پیش کرنے کے علاوہ سالانہ انتخابات کے لئے الیکشن کمیٹی بنائی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں