ساہیوال،منشیات فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے‘ 494لیٹرشراب اور 2373گرام چرس ‘165گرام ہیروئن برآمد ‘9ملزمان گرفتار

ہفتہ 24 دسمبر 2016 18:20

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 دسمبر2016ء) منشیات فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے‘ 494لیٹرشراب اور 2373گرام چرس ‘165گرام ہیروئن برآمد ‘9ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیا ت فروشوںکے خلاف کریک ڈائون کے دوران فرید ٹائون کے علاقہ سے عبدالرحمن سی24لیٹرشراب‘ گرلز کالج روڈ پر بشارت سے 10لیٹر‘59/G-Dمیں چمن علی سی19لیٹر‘غلام فرید سی20لیٹر‘101/9-Lمیں صداقت سی110لیٹراور خدا بخش سی211لیٹرشراب معہ چالو بھٹی ‘ 101/9-Lمیں خد ابخش سی379لیٹرشراب‘67/4-Rمیں بہادرعلی سے 1425گرام چرس ‘ 74/4-Rمیں شاہد اقبال سی560گرام چرس اور ہیروئن 165گرام برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں