سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈائون ‘86لیٹرشراب ‘چرس و اسلحہ برآمد ‘12ملزم گرفتار

پیر 9 جنوری 2017 23:10

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2017ء) سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈائون ‘86لیٹرشراب ‘1785گرام چرس ‘5پسٹل ورائفل برآمد ‘12ملزمان گرفتار ۔

(جاری ہے)

پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کے دوران منظور کالونی میں ارشاد اور صابر سی-5 5لیٹرشراب‘ویو ہوٹل کے قریب محمداحمد سے 6لیٹرشراب ‘51/GDمیں غلام فرید سے 50لیٹرشراب ‘53/5-Lمیں محمداعظم سے 22لیٹرشراب ‘52/GDمیں شاہد سے 1435گرام چرس ‘49/GDمیں شہزاد سے 350گرام چرس ‘ٹبی جنڈیری میں ناصر سے رائفل 44بور ‘عارف سے پسٹل ‘جاوید سے پسٹل ‘52/5-Lمیں سرور سے پسٹل اور 60-61/GDمیں عبدالغفور سے پسٹل معہ گولیاں برآمد کرکے گرفتارکرلیا ۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں