ساہیوال، طلباء کے دو گرپوں میں تصادم، تین طلباء زخمی ، چار زیر حراست

بدھ 11 جنوری 2017 21:37

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جنوری2017ء) آرمی پبلک میموریل گورنمنٹ ہا ئی سکول ساہیوال کے چوک میں طلباء کے دو گروپوں میں تصادم فائرنگ پستولوں کے بٹ مار کر تین طالب علموں مہران، راحیل اور رضوان کو زخمی کر دیا ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ فتح شیر نے موقعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے اور حملہ آور محمد علی جٹ ، محمد عرفان، محمد آصف ، علی کھوکھر اور محمد علی شاہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں