ساہیوال،سنٹرل جیل میں حوالاتی سے چرس برآمد، مقدمہ درج

بدھ 11 جنوری 2017 22:32

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2017ء) سنٹرل جیل میں حوالاتی سے 115 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق سنٹرل جیل ساہیوال میں منشیات کے مقدمہ میں ملوث حوالاتی ناصر علی سے دوران تلاشی 115 گرام چرس برآمد ہوئی ہے، پولیس تھانہ سول لائن نے جیل انتظامیہ کی رپورٹ پر ملزم کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں