لائوڈ سپیکر پر چندہ اکٹھا کرنے والے تین افراد گرفتار

جمعہ 20 جنوری 2017 18:21

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء)لائوڈ سپیکر پر چندہ اکٹھا کرنے والے تین افراد گرفتار ‘مقدمات درج ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے لائوڈ اسپیکر پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے قصبہ ہڑپہ میں حافظ نوید احمد ‘113/9-Lمیں محمدعمران اور 138/9-Lمیں شاہد حسین کو لائوڈ اسپیکر پر چندہ اکٹھاکرنے کے الزام میں گرفتارکرلیا ۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں