پولیس نے ڈیڑھ کلو چرس ، 21لیٹرشراب برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا

ہفتہ 21 جنوری 2017 22:14

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2017ء) دو منشیات فروشوںسے ڈیڑھ کلو چرس اور 21لیٹرشراب برآمد‘ ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف کریک ڈائون کے دوران ایک اطلاع پر مزدورپلی پر چھاپہ مارکر ایک منشیات فروش ذوالفقار عرف بھٹو سے 1515گرام چرس اور چوک پاکپتن میں نذیر احمد سے 21لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں