پولیس نی2کلو چرس ،56لیٹرشراب برآمد کر کے‘8ملزمان گرفتار کر لئے

اتوار 29 جنوری 2017 23:00

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2017ء) پولیس کامنشیات فروشوںکے خلاف کریک ڈائون ‘تقریباً2کلو چرس اور 56لیٹرشراب برآمد ‘8ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیا ت فروشوںکے خلاف کارروائی کرتے ہو ئے فتح شیر کالونی میں چھاپہ مارکر راشد سے 8لیٹرشراب‘ اماتو کالونی میں محمد اویس سے 4لیٹرشراب‘85/6-Rمیں بشارت علی سے 14لیٹرشراب ‘134/9-Lمیں اشرف مسیح سے 10لیٹرشراب ‘ قصبہ ہڑپہ میں فخر عباس سے ڈیڑھ لیٹر شراب‘85/6-Rمیں عمران سے 200گرام چرس ‘95/6-Rمیں محمد جمشید سے 556گرام چرس اور ڈسپنسری روڈ پر زرخان سے 1325گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں