ساہیوال‘ پولیس کا منشیات فروشوںکیخلاف کریک ڈائون‘ ڈیڑھ کلوچرس ‘396لیٹرشراب معہ چالو بھٹی برآمد ‘9ملزما ن گرفتار

جمعرات 23 فروری 2017 20:14

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2017ء) منشیات فروشوںکے خلاف پولیس کا کریک ڈائون‘ ڈیڑھ کلوچرس ‘396لیٹرشراب معہ چالو بھٹی برآمد ‘9ملزما ن گرفتار‘مقدمات درج۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف کارروائی کرتے ہو ئی/5-R 80-81 میں چھاپے ما رکر مدثر اقبال سی650گرام چرس ‘ندیم سے 410گرام چرس ‘طارق سے 510گرام چرس ‘چونگی چوک 85/6-Rمیں محمد بوٹا سے 15لیٹرشراب ‘کوٹ دیوا مالن میں مظہر سے 21لیٹرشراب ‘101/9-Lمیں محمد علی سے 117لیٹرشراب‘ وسیم سے 93لیٹرشراب ‘سعید سے 105 لیٹر شراب اور نذیر سے 45لیٹرشراب معہ چالوبھٹی برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں