چک 9-188ایل نہر لوئر باری دوآب سے 40سالہ نوجوان کی لاش برآمد۔

ہفتہ 25 فروری 2017 16:04

چک 9-188ایل نہر لوئر باری دوآب سے 40سالہ نوجوان کی لاش برآمد۔
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2017ء) پولیس ہڑپہ نے نہر لوئر باری دوآب سے چک 9-188ایل کے قریب ایک نامعلوم 40سالہ نوجوان کی لاش برآمد کر لی ، پولیس متوفی نامعلوم نوجوان کی موت کی وجہ معلوم نہیں کر سکی،پولیس ہڑپہ نے لاش پوسٹمارٹم کے بعد لاوارث قرار دیکر دفن کرا دی تاہم متوفی کی موت کا معمہ حل نہیں ہوسکا۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں