ساہیوال، فیصل کالونی اور شاکر کالونی چیچہ وطنی میں سرچ آپریشن 5گرفتار

بدھ 1 مارچ 2017 22:29

ساہیوال، فیصل کالونی اور شاکر کالونی چیچہ وطنی میں سرچ آپریشن 5گرفتار
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مارچ2017ء) سی ٹی ڈی پولیس اور سراغ رسا اداروں نے منگل کی رات کو فیصل کالونی اور شاکر کالونی چیچہ وطنی میں سرچ آپریشن کیا اور اس آپریشن کے دوران 45افراد کی چیکنگ کی گئی جبکہ 5افراد کو مشکوک حالت میں گرفتار کر لیا ، جن میں شہزاد ، رانامحمد احمد ، صفدر اصغر ، صفدر علی شاہ اور رحمت انصاری شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں