پولیس نے خاتون سمیت5 افرادکو گرفتارکرکے منشیات برآمد کر لی

جمعرات 2 مارچ 2017 20:10

پولیس نے خاتون سمیت5 افرادکو گرفتارکرکے منشیات برآمد کر لی
ساہیوال۔2 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2017ء) پولیس نے منشیا ت فروشوںکے خلاف کریک ڈائون کے دوران خاتون منشیا ت فروش سمیت5 افرادکو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے منشیات برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس نے 52/5-Lمیں محمد شعبان سے 650گرام چرس ‘82/6-Rمیں ثاقب سی10لیٹرشراب‘گجر احاطہ میں علی رضا سی10لیٹرشراب اور59/G-Dمیں محمد نواز سے 10لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدما ت درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں