سکرنڈ قومی شاہرہ پر حادثہ ایک شخص ہلاک ایک زخمی

بدھ 24 جولائی 2019 23:32

سکرنڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جولائی2019ء) سکرنڈ قومی شاہرہ پر حادثہ ایک شخص ہلاک ایک زخمی ،تفصیلات کے مطابق قومی شاہرہ نزد باجوہ پمپ پر موٹر سائیکل سوارمحمد خان رند کو سکرنڈ سے نواب ولی محمد جاتے ہوئے ٹرالر نے ٹکر ماری جسکے نتیجے میں وہ موقع پر دم توڑ گیا۔

(جاری ہے)

جبکہ اسکا ساتھی یوسف سومرو معمولی زخمی ہوا۔ نعش اور زخمی کو ہمدرد فری ایمبولینس سروس کے ذریعے سول اسپتال سکرنڈ پہنچایا گیا جہاں ابتدائی کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ متوفی نواب ولی محمد کا رہائشی اور ہوٹل مزدر تھا۔#

متعلقہ عنوان :

سکرنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں