سکرنڈ کے قریب خوفناک حادثہ، 2 خواتین جاں بحق

جمعہ 4 دسمبر 2020 22:54

سکرنڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2020ء) سکرنڈ کے قریب خوفناک حادثہ 2 خواتین جاں بحق جبکہ 1 شخص رخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سکرنڈ نواب شاہ لنک روڈ گوٹھ دلیل دیرو اسٹاپ کے مقام پر تیز رفتار مسافر کوچ نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوارمسمات رضیہ اور مسمات ہیر موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ موٹر سائیکل سوار کامران انڑ شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طورپر نوابشاہ اسپتال منتقل کر کیاگیا بتایا جاتا ہے کہ جاں بحق و زخمی ہونے والا خاندان اپنے گوٹھ غلام اصغر انڑ سے احساس کفالت پروگرام کے پیسے لینے سکرنڈ آرہے تھے کہ حادثہ کا شکار ہو گئے سکرنڈ پولیس نی ایف آئی آر درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہی

متعلقہ عنوان :

سکرنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں