سکرنڈ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع

جمعہ 26 نومبر 2021 20:10

سکرنڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2021ء) سکرنڈ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع,اسسٹنٹ کمشنر سکرنڈ سلیم جتوئی,مختیار کار سکرنڈ وسیم لاشاری نے ڈپٹی کمشنر شہید بے نظیرآباد عامر حسین پہنور کے احکامات پر شہر بھر کے بیچ بازار میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بلاتفریق انکو رجمنٹ کاروائی شروع کردی گئی، شہر بھر میں چاروں اطراف قبضہ مافیہ نے اپنا مکمل قبضہ کرلیا ہے اور ایگر کلچر کالج,اسٹیشن گرانڈ,شہید جے جنگ قبرستان, سمیت ریلوے کی اراضی بھی قبضہ مافیہ سے نا بچ سکی تاہم دیکھنا یہ ہے کہ انتظامیہ اس طرف رخ کریگی یا نہیں ۔

متعلقہ عنوان :

سکرنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں