سانگلہ ہل ،سپریم کورٹ کی طرف سے دی گئی سابق وزیر اعظم یو سف رضا گیلا نی کی سزا ختم ،جیا لو ں کا جشن

ہفتہ 29 اپریل 2017 20:54

سانگلہ ہل ،سپریم کورٹ کی طرف سے دی گئی سابق وزیر اعظم یو سف رضا گیلا نی کی سزا ختم ،جیا لو ں کا جشن
سانگلہ ہل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اپریل2017ء) سابق وزیر اعظم پا کستان سید یو سف رضا گیلا نی کی سپریم کو رٹ کے حکم پر نا اہلی کی سزا ختم ہو نے پر سا نگلہ ہل میں جیا لو ں اور جیالیوں کا خوشی کا جشن یو سف رضا گیلا نی کی تصویر کو پھولوں کے ہا روں سے سجا کر سلا می دی گئی میٹھے چا ول اور خصوصی پتا شوں کی تقسیم جیا لو ں کا ڈھول کی تھا پ پر بھنگڑا تفصیل کے مطا بق یو سف رضا گیلا نی کی نا اہلی کی سزا ختم ہو نے پر سانگلہ ہل میں پا رٹی کے پرا نے کارکنو ں نے محلہ اقبا ل پو رہ ،محلہ پرا نہ چہو ر ،رضا آباد اور احمد آباد میں خوشی سے میٹھے چا ول اور پتا شے تقسیم کیے کا ر کنو ں نے یو سف رضا گیلا نی امن وامان کی نشانی صاف ستھری سیا ست کی روانی کی نعرے بازی کی

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں