سانگھڑحرجماعت کی معزز شخصیت سید علی گل شاہ کا چہلم نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا

اتوار 16 ستمبر 2018 20:30

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2018ء) سانگھڑحرجماعت کی معزز شخصیت سید علی گل شاہ کا چہلم نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا اس سلسلے میں مرحوم کے بیٹیسید عبدالھادی شاہ کی دستاربندی کی گئی اس موقع پر حرجماعت کے معززین کی بڑی تعداد نیشرکت کی، تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کے قریب نواحی گاں چوٹیاریوں میں حر جماعت کی معزز شخصیت سید علی گل شاہ کاچہلم ھوا اس موقع انکیبیٹے عبدالھادی شاہ کی دستاربندی کی گئی جس میں ، حر جماعت کے چیف خلیفہ فقیر قادر بخش منگریو، رکن سندھ اسمبلی علی غلام نظامانی، عبدالطیف شاہ۔

(جاری ہے)

خلیفہ محمد رحیم ھنگورو، فقیر گل حسن مھر،مراد علی نظامانی ساجدنظامانی، سید محبوب شاہ، علی اکبر جویجو ، ظفر اللہ لغاری،پریس کلب سانگھڑ کے جنرل سیکرٹری صغیر راجپوت، ریحان بھٹی، اشفاق بھٹی، حاجی فیص محمد، کیریو، اعجاز راجڑ، دیگر علاقے کے معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں