سانگھڑ ، آٹے کا بحران شدید اختیار کرگیا سرکار کے پاس گندم نایاب پاسکو سے گندم خریدنے پر مجبور

اتوار 8 دسمبر 2019 19:06

(سانگھڑ(آن لائن) سانگھڑ میں آٹے کا بحران شدید اختیار کرگیا سرکار کے پاس گندم نایاب پاسکو سے گندم خریدنے پر مجبور سندھ سرکار نے گزشتہ دو سیزن سے گندم کی سرکاری سطع پر خدیداری نہ کی سانگھڑکے آبادگاروں کی ایک کروڑ سے زائد سو کلو کی بوری خدید نہ کی تمام گندم آبادگاروںنے اوپن مارکیٹ میں فروخت کی اس وقت سانگھڑ میںآٹا کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے گندم کی عدم موجودگی کی بناسانگھڑ کی اوپن مارکیٹ میں آٹا 60روپے فی کلو فروخت ہونے لگا گزشتہ سیزن میں سانگھڑ کے آبادگاروں نے پانچ لاکھ ہیکٹر پر گندم کاشت کی تھی ایک کروڑ سو کلو کی بوری کی پیدا وار ہوئی سندھ سرکار کی آبادگاروں سے گندم نہ خدیدی اور آبادگاروں نے اوپن مارکیٹ میں گندم فروخت کی سانگھڑ سے دو فلور ملز سرکاری انکوائری کے باعث بند ہیں بای پانچ فلو ملز کو چار ہزار سو کلو کی فی فی ہفتہ پاسکو سے ملنے کے باوجود بھی آتے کے ریٹ میں کمی واقعہ نہیں ہوئی ہے عوام سے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ آٹے کی فروخت کو سرکاری ریٹ پر لانے کے لئے اقدامات کئے جائیں اور اس سیزن میں سرکاری طور پر چھوٹے آبادگاروں سے پہلے گندم خدیدی جائے تاکہ آبادگار خوشحال ہوں اور سانگھڑ سے آٹے کا بحران ختم ہوسکے۔

#

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں