کھپرو ، کتے کے کاٹے کا زخمی نوجوان دم توڑ گیا

منگل 26 اگست 2014 14:03

کھپرو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست۔2014ء) کھپرو کے نواحی علاقے میں گزشتہ 3 دن قبل کتے کے کاٹے کا زخمی نوجوان دم توڑ گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کھپرو کے نواحی علاقے بھٹ بھائٹی میں گزشتہ 3 دن قبل 25 سالہ نوجوان بہلاج بھیل کو پاگل کتنے نے کاٹ کر زخمی کردیا تھا‘ بنیادی صحت مرکز بھٹ بھائٹی میں کتے کے کاٹے کی ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے زخمی نوجوان تڑپ تڑپ کر دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں