تعلقہ اسپتال کھپرو میں ڈاکٹر کے تبادلے کے بعد الٹرا ساؤنڈ وارڈ گزشتہ 10 ماہ سے بند
‘ شہری سستے الڑا ساؤند کی سہولت سے محروم
منگل 9 دسمبر 2014 14:00
کھپرو (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) تعلقہ اسپتال کھپرو میں ڈاکٹر کے تبادلے کے بعد الٹرا ساؤنڈ وارڈ گزشتہ 10 ماہ سے بند‘ شہری سستے الڑا ساؤند کی سہولت سے محروم‘ شہری نجی اسپتالوں سے مہنگا الٹرا ساؤنڈ کرانے پر مجبور‘ پرائیویٹ ڈاکٹرز کی چاندی ہوگئی‘ ڈاکٹرز نے الٹرا ساؤنڈ کی فیس میں 200 روپے کا اضافہ کردیا۔ تعلقہ اسپتال 40 ہزر روپے ماہانہ آمدنی سے محروم‘ شہریوں کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لے کر الٹرا ساؤنڈ وارڈ کھولنے کا مطالبہ۔
تفصیلات کے مطابق تعلقہ اسپتال کھپرو میں 50 روپے فیس کی عوض شہریوں کا سستا الٹرا ساؤنڈ کیا جاتا تھا جس سے اسپتالوں کو ہر ماہ 40 ہزار روپے کی آمدنی ہوتی تھی تاہم گزشتہ 10 ماہ قبل اسپتال میں تعینات الٹرا ساؤنڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر سلیم احمد بھتی کے سانگھڑ تبادلے کے بعد اسپتال میں قائم الٹرا ساؤنڈ وارڈ بند کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے شہری سستے الٹرا ساؤنڈ کی سہولت سے محروم ہوگئے ہیں اور شہر میں قائم 2 نجی الٹرا ساؤنڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹرز نے اپنی فیسوں میں 200 روپے بڑھا کر 400 روپے فیس کردی ہے جس کی وجہ سے مذکورہ ڈاکٹروں کی چاندی ہوگئی ہے جبکہ شہری مہنگے داموں پر الٹرا ساؤنڈ کرانے پر مجبور ہیں۔(جاری ہے)
سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
بلاول بھٹو زرداری کا دس نکاتی منشور عوام میں مقبول ہوگیا ہے،شازیہ عطامری
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز