کرونا وائرس کے باعث پاکستان کا ایک اور علاقہ انتہائی خطرناک قرار
سرائے عالمگیر کے ایک گاوں میں 6 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مکمل طور پر کرفیو نافذ کر دیا گیا، اس سے قبل اسلام آباد کی یونین کونسل بھارہ کہو اور مردان کی یونین کونسل منگا بھی خطرناک علاقے قرار دیے جا چکے
محمد علی جمعرات 26 مارچ 2020 23:49
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ان علاقوں میں وائرس سے متاثرہ کچھ افراد کے داخلے کے باعث خدشہ ہے کہ تقریباً پوری آبادی ہی وائرس سے متاثر ہو گئی ہے۔
اس لیے ہنگامی طور پر ان علاقوں میں مکمل کرفیو نافذ کیا جا چکا ہے۔ طبی ماہرین علاقے کے تمام افراد کی نگرانی کر رہے ہیں اور ٹیسٹ کیے جانے کا عمل بھی جاری ہے۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 11 سو سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی اموات کی تعداد 9 ہوگئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 130 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پنجاب میں کوروناوائرس کےمصدقہ مریضوں کی تعداد 405، بلوچستان100 سے زائد، سندھ417،آزاد کشمیرمیں ایک کیسز ہیں۔ جبکہ ابھی تک 21مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ موجودہ حالات میں ملک بھر میں جزوی لاک ڈاون کیا جا چکا ہے۔ حکومت نے حالات بہتر نہ ہونے کی صورت میں آنے والے دنوں میں مزید سخت اقدامات کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ جبکہ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد 7 ہزار سے زائد ہونے کا خدشہ ہے۔متعلقہ عنوان :
سرائے عالمگیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
این اے 85 پولنگ کا عمل ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
سرائے عالمگیر،ٹرک اور رکشہ میں تصادم، ماں بیٹا جاں بحق
پی ٹی آئی لانگ مارچ، سرائے عالمگیر میں ایس ایچ او پولیس وین میں ڈھولچی لیکر پہنچ گیا
لگتا ہے کہ عمران خان کے ’بلے‘ نے ’شیر‘ کو ڈھیر کردیا ہے، شاہ محمود قریشی
انٹر میڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات یکم دسمبر 2022سے شروع ہونگے
سرگودہا‘ نجی ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر اور عملے نے جڑواں بچوں میں ایک نوزائیدہ بچے کو غائب کر دیا
سرائے عالمگیر میں نہر اپر جہلم میں ایک کارگر گئی جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 6 افراد جاں بحق
مریم نواز کا عمران خان کے خط کے خفیہ مندرجات آج قوم کے سامنے لانے کا اعلان
عمران خان کے خط کے خفیہ مندرجات آج میں قوم کے سامنے لاؤں گی ؛ مریم نواز
عوام کو نواز اور شہباز شریف کا پرانا پاکستان ایک بار پھر مبارک ہو،مریم نواز
سرائے عالمگیر اور اس کے مضافات میں جمعرات کو تمام میڈیکل سٹور بند رہے
ایس ڈی او واپڈا سب ڈویژن راجڑ کے دفتر واقعہ جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر کے گیٹ کے سامنے کباڑخانہ بنا دیا گیا
سرائے عالمگیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات