سرائے عا لمگیر ،ایف آئی اے پو لیس کاچھا پہ، غیر قا نونی کرنسی ایکسچینج، ٹیلیفون ایکسچینج پکڑ کر چار افراد کو گرفتار کر لیا

منگل 27 ستمبر 2016 22:07

سرائے عا لمگیر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 ستمبر - 2016ء) ایف آئی اے پو لیس کاچھا پہ غیر قا نونی کرنسی ایکسچینج، ٹیلیفون ایکسچینج پکڑ کر چار افراد کو گرفتار کر لیا تفصیل کے مطا بق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد سرور نے ایس ایچ او انسپکٹر سجاد باجوہ اور عملہ کے ہمراہ اچا نک چھا پے مار کر غیر قا نونی کرنسی ایکسچینج، اور ٹیلیفون ایکسچینج کو پکڑ کر چار ملزمان کو گرفتار کر کے انکے خلاف مقد مات درج کر لئے ۔

متعلقہ عنوان :

سرائے عالمگیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں