محکمہ آبپاشی کے سرکا ری کو اٹرز پر غیر قانونی قبضہ کی تما م الا ٹمنٹ کو منسوخ

جمعرات 18 اکتوبر 2018 18:29

سرگودھا۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء)محکمہ آبپاشی کے سرکا ری کو اٹرز پر غیر قانونی قبضہ کی تما م الا ٹمنٹ کو منسوخ کردی گئیں۔

(جاری ہے)

چیئر مین الا ٹ منٹ کمیٹی ایکسین(او پی) محکمہ آبپا شی ملک احمد حسن نے کا روائی کر تے ہو ئے محکمہ کے سرکا ری کو اٹرز پر غیر قانونی افراد کے قبضہ کی تما م الا ٹمنٹ کو منسوخ کر دیا ہے ۔ چیئر مین نے واگزار کروائے گئے سرکار ی کو اٹرز تما م ایسے ملا زمین کو الاٹ کر دیئے ہیں ۔جنھوں نے 2016ء سے درخواستیں دے رکھی تھیں۔محکمہ آبپا شی کے ملا زمین نے ایکسین کے اس اقدام کو بے حد سراہا ہے ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں