زرعی قرضوں کی وصولی، زرعی ترقیاتی بنک ساہیوال کی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن

منگل 15 اکتوبر 2019 14:32

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) زرعی ترقیاتی بینک تحصیل ساہیوال برانچ نے واجبات کی وصولی میں صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

(جاری ہے)

زرعی ترقیاتی بینک پاکپتن دوسرے جبکہ بھارپورہ ضلع اوکاڑہ نے تیسرے نمبر پر رہا۔ ریکارڈ وصولی او رشاندار کارکردگی دکھانے پر زید ٹی بی تحصیل ساہیوال برانچ کے منیجر ملک آصف نواز کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ۔ عوامی سماجی حلقوں نے منیجر ملک آصف نواز کو مبارکباد دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں