سلانوالی،محکمہ زراعت کا گند م کی بو ائی کے وقت کھادوں کے استعمال کا شیڈو ل جاری

جمعہ 8 نومبر 2019 17:14

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2019ء) تر جما ن محکمہ صحت نے گند م کے کا شت کار و ں کو ہدا یت کی ہے کہ آپیاش علاقوں میں گند م کی بو ائی کے وقت در ج ذیل شیڈو ل کے مطا بق کھادوں کا استعما ل کریں، کمز ور زمین میں گند م کی بو ائی کے وقت 2بو ر ی ڈ ی اے پی جمع ایک بو ر ی یو ر یا جمع ایک بو ری ا یس او پی فی ایکڑ استعما ل کریں اور پہلے پا نی کے ساتھ ایک بو ر ی یوریا بھی استعما ل کریں اوسط زرخیز زمین میں گند م کی بو ائی کے وقت ڈیڑھ بو ر ی ڈ ی ا ے پی جمع ایک بو ر ی یو ر یا اور ایک بو ر ی ا یس او پی فی ایکڑ استعما ل کریں پہلے پانی کے ساتھ پو نی بو ر ی یو ر یا بھی استعما ل کریں زرخیز زمین میں گند م کی بو ئی کے وقت سوا بو ر ی ڈی ا ے پی جمع ایک بو ر ی یو ر یا جمع ایک بو ر ی ایس او پی استعما ل کریں اور پہلے پا نی کے ساتھ آ دھی بو ر ی یو ر یا استعما ل کریں، فی ایکڑ ز یا د ہ پیداوار کے لیے زرعی ما ہر ین کی ہدا یا ت پر عمل کریں۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں