انڈے کی قیمتوں میں کمی

جمعرات 14 نومبر 2019 15:36

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) سردی کی آمد کے باوجود انڈے کی قیمتوں میں اضافے کی بجائے کمی کا رجحان برقرار ہے گزشتہ ہفتے 115 روپے فی درجن فروخت ہونے والے انڈے 3 روز قبل 110 روپے فی درجن میں فروخت ہورہے تھے جبکہ گزشتہ روز انڈے کی فی درجن قیمت 105 روپے تک آ پہنچی ہے جبکہ مقابلے کے رجحان میں کئی لوگ انڈے 100 روپے فی درجن بھی فروخت کررہے ہیں۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں