پٹرول پمپس کے پیمانوں کی چیکنگ،پٹرول ایجنسی سیل

ہفتہ 21 جولائی 2018 17:03

پٹرول پمپس کے پیمانوں کی چیکنگ،پٹرول ایجنسی سیل
سرگودھا۔21جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) ڈسٹرکٹ آفیسر انٹر پرائز زدانش افضال نے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر پٹرول پمپس کے پیمانوں کی چیکنگ کے دوران ناپ تول کم کرنے پر شعیب ایجنسی چک نمبر 6 بھلوال کو سیل کر کے چالان عدالت میں بھجوا دیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں