40 ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3 ستمبر کو ہوگی

جمعہ 17 اگست 2018 19:07

40 ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3 ستمبر کو ہوگی
سرگودھا۔17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3 ستمبر بروز سوموار کو ملتان میں ہوگی، 40 ہزار روپے والے انعامی بانڈ کی مجموعی طور پر 75 ویں قرعہ اندازی ہوگی، 40 ہزار روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 7 کروڑ 50 لاکھ‘ دوسرا انعام 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کے 3 انعامات جبکہ تیسرا انعام 5 لاکھ روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں