سلانوالی، ایف بی آر اور تاجروں کے معاملات کا خوش اسلوبی سے حل خوش آئند ہے ،خوا جہ عمرا ن ہما یو ں

جمعرات 2 دسمبر 2021 12:36

سلانوالی، ایف بی آر  اور تاجروں کے معاملات کا خوش اسلوبی سے حل خوش آئند ہے ،خوا جہ عمرا ن ہما یو ں
سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2021ء) ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبرآف کا مر س اینڈانڈسٹر ی خوا جہ عمرا ن ہما یو ں نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے تاجروں کو عارضی طور پرایک ماہ کیلئے نوٹس بھیجنا بند کر نے کا اعلا ن اور انجمن تاجرا ن کا ایف بی آر کے خلا ف احتجاج ایک ما ہ کیلئے موخر کر نا خوش آئند ہے کیونکہ مذا کر ات کے ذریعے ہی مسائل حل ہوسکیں گے ۔

(جاری ہے)

پاکستا ن کی بزنس کمیونٹی وطن عزیز کو معاشی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتی ہے اس لیے و ہ ہرممکن طریقہ سے صبر وتحمل کا مظا ہر ہ کر ر ہی ہے ۔ان خیالات کا اظہارانہوںنے سلانوالی کے دورہ کے موقع پر تا جروں کے ایک وفدکے ساتھ ملاقات میں کیاانہوں نے کہا کہ حکو مت بزنس کمیونٹی کی اہمیت کے پیش نظر ان کے مسائل کے حل کو یقینی بنائے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں