حکومت منی بجٹ میں ٹیکس چھوٹ وا پس لینے کے فیصلہ پر نظر ثانی کر ے ، ضلعی صدرانجمن تاجرا ن

پیر 27 دسمبر 2021 13:37

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2021ء) ضلعی صدرانجمن تاجرا ن نا صر محمودسہگل نے کہا ہے کہ نا مساعد حا لا ت کے با و جو د بز نس کمیونٹی معیشت کا پہیہ چلانے کیلئے حکو مت کے ساتھ بھرپور تعاو ن کر ر ہی ہے حا لا نکہ اسوقت مختلف و جو ہا ت کی بنا پر بز نس کمیونٹی کے معاشی مسائل بڑھتے ہی جا ر ہے ہیں ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہارانہوں نے تا جر وں کے ایک وفدکے ساتھ ملاقات میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ منی بجٹ سے ٹیکس چھوٹ وا پس لینے سے بہت سے شعبے مشکلا ت کا شکار ہو جا ئیں گے ا س لیے حکو مت ا س فیصلے پر نظر ثانی کر ے ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں