یونیورسٹی آف سرگودھا نے طلبا، طالبات کے کیلئے یونیفارم مقرہ کر کے اس کا استعمال لازم قرار دے دیا

منگل 16 اکتوبر 2018 13:40

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2018ء) یونیورسٹی آف سرگودھا نے طلبا، طالبات کے کیلئے یونیفارم مقرہ کر کے اس کا استعمال لازم قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق یونیورستی یونیفارم میں گرے کلر کی پینٹ اور سفید شرٹ ہی. جبکہ ڈیپارٹمنٹ کی شناخت کے لیے شرٹ پاکٹ پرالگ الگ کلر پٹی ہو گی. اسی طرح لڑکیوں کے لیے سفید شلوار قمیض اور سفید دوپٹہ یونیفارم ہوگی. ڈیپارٹمنٹ کی شناخت کے لیے دوپٹہ پر رنگین کناری لگائی گئی ہی-

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں