اقراگر لز کا لج میں نصا بی و ہم نصا بی سر گر میا ں جا ری

پیر 22 اپریل 2019 15:03

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) اقراگر لز کا لج میں نصا بی و ہم نصا بی سر گر میا ں جا ری ہیں ۔اس موقع پر فن فیئر کا اہتمام کیا گیا،فن فیئر میںمختلف کھانے پینے کے سٹالز لگائے گئے تھے ۔

(جاری ہے)

بھو ت بنگلہ اور میجک شو بھی نہایت کامیاب رہے۔ فن فیئر میںخا ص بات یہ بھی تھی کہ کالج کرنسی استعمال ہوئی جس کیلئے طالبا ت کو اپنی رقم کالج کرنسی میں تبدیل کرانی پڑی Song dedication نے بھی پروگرام کو چار چاند لگا دیئے پرو گرام ہر طرح سے کامیاب رہا ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں