سرگودھا‘انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتخان میں کم نمبر آنے پر دل برداشتہ ہوکر لاپتہ نوجوان طالب علم زاہد محمود کی نعش تین یوم بعد مل گئی
پیر 14 اکتوبر 2019 13:38
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق منکیرہ کے علاقہ چک 215 ٹی ڈی اے میں فرسٹ ائیر کے امتحان میں بہتر رزلٹ نہ آنے پر دلبرداشتہ نوجوان طالب علم زاہد محمود تین روز قبل لاپتہ ہو گیا جس کا سکول بیگ،جوتے اور ایک خط گریٹر تھل کینال کے کنارے سے ملاتھا جس نے خطہ میں تحریر کیا کہ امتحان میں کم نمبر حاصل کرنے پر گھر والوں سے شرمندہ ہوں۔
جس کی روشنی میں تھل کینال میں کھود کر جان دینے کے خیال سے طالب علم کی تلاش جاری تھی کہ مقامی افراد نے ہیڈ فردوس پر ایک نعش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جسے ریسکیو کر کے نہر سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیاجہاں اس کی شناخت طالب علم زاہد محمود سے کر لی گئی نوجوان کا تعلق چک 215ٹی ڈی اے کے گھرانے سے تھا۔ جس کی نعش ضروری کاروائی کے بعد گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔متعلقہ عنوان :
سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تاجروں کو بے جا تنگ کرنے والے افسران کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ممبر ایڈوائزری کمیٹی وفاقی ٹیکس محتسب ..
تھانہ بھلوال صدر پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کوگرفتارکرلیا
فلورا فیسٹیول کا تیسرا روز، میوزیکل شو میں مقامی ٹیلنٹ کو اُجاگر کرنے کا سلسلہ جاری
رفاءویلفیئر ہسپتال عوام کو بہترین و سستی طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، حاجی دین محمد
یونیورسٹی آف سرگودھا میں ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکجز کے زیر ِ اہتمام آگاہی سیمینار
مستقبل کے معماروں کی ذہنی بالیدگی کے لئے ٹیچرز اور والدین کی اجتماعی ذمہ داری ہے،ملک صہیب احمد بھرتھ
سرگودھا، محرران کی استعداد کار بڑھانے کے لیے تربیتی ورکشاپ
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
اخلاقی تربیت کے بغیر ہم ایک خوشحال اور فعال معاشرہ تشکیل نہیں دے سکتے،ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم
اتحادالعلماء سرگودھا کو ضلع میں منظم اور فعال کرنے کے لئے تنظیم نو کا فیصلہ،عہدیداران کا اعلان
سرگودھا،کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کے نام پر بھتہ خوری کے خلاف ادارے کو متحرک کر دیا گیا
سرگودھا پولیس کے چھاپہ پر تشدد سے گھر کے سربراہ کے دم توڑ جانے کا مقدمہ پولیس سمیت 6 افراد کیخلاف درج
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ