سرگوھدا میں دھوکہ باز حسینہ پکڑیگئی،ْ4 ماہ میں 7 ابندوں سے نکاح کرلیے۔

اتوار 24 ستمبر 2017 00:03

سرگوھدا میں دھوکہ باز حسینہ پکڑیگئی،ْ4 ماہ میں 7 ابندوں سے نکاح کرلیے۔
سرگودھا:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 ستمبر2017ء)سرگودھا میں نکاح پر نکاح کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خاتو نے مبینہ طور پر پانچ سے زائد مرتبہ نکاح کیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ زیر حراست خاتون نے چار ماہ میں سات مرتبہ نکاح کیا،شادی کے بعد خاتون گھر لُوٹ کر فرار ہو جاتی تھی۔ملزمہ سرگودھا کے علاقہ جوہر کالونی کی رہائشی ہے۔ملزمہ کے رشتہ دار رشتے تلاش کرتے تھے۔ خاتون کا شکار ایک نوجوان نے پولیس کو شکایت کی جس پر خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عدالت کے حکم پر ملزمہ کو گرفتار کر کے جیل بھی بھیج دیا گیا ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں