سرگودھا،پولیس کا مختلف علاقوں میںسرچ آپریشن،390 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا،ناجائز اسلحہ و منشیات برآمد
اتوار 17 دسمبر 2017 20:00
(جاری ہے)
ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 04عدد بندوق12 بور ڈبل بیرل،02 عدد رپیئٹر12 بور،07 عدد بندوق سنگل بیرل،04 پسٹل30 بور،01کلاشنکوف،02رائفل 7MM،01 عدد رائفل8MM ، 01 عدد رائفل چائینہ بور معہ 115 کارتوس برآمد کرکے 22 افراد کو گرفتارکیا۔
تھانہ کالاباغ پولیس نے 1 بی کیٹگری کا اشتہاری محمد عیدجان ولد غلام جان سکنہ کچھ تندرخیل کالاباغ کو گرفتار کیا جو کہ مقدمہ نمبر 146/16 اور155/16 بجرم 324/353,186/34تھانہ کالاباغ میں مطلوب تھا۔تھانہ ہرنولی پولیس نے 01 عدالتی مفرور محمد نوید ولد عبدالمجید سکنہ ہرنولی کو گرفتارکیا جوکہ مقدمہ نمبر 57/15 بجرم 9-C تھانہ ہرنولی کو مطلوب تھا۔ تھانہ موسٰی خیل پولیس نے لڈو جوا پر کاروائی کرتے ہوئے 07 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 3170 روپے برآمد کر لیے۔1035گھروں کو چیک کیا اور1167 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی جبکہ 390مشتبہ افراد کو زیر حراست لیا۔ جنکی انٹروگیشن جاری ہے۔سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرگودھا، اچھی کارکردگی پر پولیس افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹ و نقد انعام تقسیم
تعلیمی بورڈ سرگودھا کے زیر ِاہتمام انٹر کالجیٹ کرکٹ ٹورنا منٹ
سرگودھا، مویشیوں کے ازخود انخلا کے لیے 21اپریل کی ڈیڈ لائن دے دی گئی،کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ایم سی
عدل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت ضلع کچہری میں " فری لیگل ریسورس سنٹر" کا قیام عمل میں لایاجا رہا ہے،ملک آفتاب ..
سرگودھا، نمازجمعہ سکیورٹی کے سخت انتظامات
پی ایچ اے کے زیرِ اہتمام فلورا فیسٹول کا انعقاد 18 کی بجائے 22 اپریل کو ہوگا
سرگودھا، ضمنی الیکشن کے لئے الیکشن کمیشن نے 155 پولنگ اسٹیشن قائم کر کے تمام انتظامات مکمل کر لئے
اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی اور بیروزگاری ہے، ملک امجد علی نون
مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا نے انتخابی سرگرمیاں تیز کر دیں
یونیورسٹی آف سرگودھا میں آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کی جانب سے خصوصی نشست کا انعقاد
کمشنر سرگودھا ڈویژن کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی، انٹرمیڈیٹ امتحانات کے انتظامات ..
ہیپاٹائٹس دُنیا بھر میں موت کی دوسری سب سے بڑی متعدی وجہ بن گیا ہے،ڈاکٹر سکندروڑائچ
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ