چوہدری شجاعت حسین کی بھتیجی تنزیلہ عامر چیمہ سرگودھا کے قومی اور صوبائی دونوں حلقوں سے الیکشن لڑیں گی

بدھ 20 جون 2018 12:49

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) مسلم لیگ) ق( کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی بھتیجی تنزیلہ عامر چیمہ سرگودھا کے قومی اور صوبائی دونوں حلقوں این اے 91 اور پی پی 75 سے امیدوار ہیں جو سابق ایم این اے شہنشاہ تعمیرات چوہدری انور علی چیمہ مرحوم کی بہو اور سابق صوبائی وزیر چوہدری عامر سلطان چیمہ کی اہلیہ ہیں جو چئیر پرسن ضلع کونسل رہیں جو دونوں حلقوں سے آزاد امیدوار ہیں جن کے شوہر چوہدری عامر سلطان چیمہ حلقہ این اے 91 اور بیٹے منیب سلطان چیمہ پی پی سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں ان میں منیب سلطان چیمہ باپ کے این اے 91 میں کورینگ امیدوار ہیں۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں