پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کل 15 جولائی کو سرگودھا آئیں گے

ہفتہ 14 جولائی 2018 12:37

پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کل 15 جولائی کو سرگودھا آئیں گے
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2018ء) پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹوکل 15 جولائی کو سرگودھا آئیں گے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق پارٹی کارکن 6 بجے شام جھال چکیاں مقام پر بلاول بھٹو کا استقبال کریں گے اوروہاں سے بلاول بھٹو کوریلی کی شکل میں حسین چوک نوری گیٹ، خیام چوک، یونیورسٹی روڈ سے 47 پل لیجایا جائے گااور ریلی اختتام ہوگی.معلوم ہوا ہے بلاول بھٹو نیو سٹیلائٹ ٹاون جلسہ سمیت مختلف مقامات پر خطاب کریں گے۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں