میاں محمد شہباز شریف کل 20 جولائی کو سرگودھا آئیں گے

جمعرات 19 جولائی 2018 13:54

میاں محمد شہباز شریف کل 20 جولائی کو سرگودھا آئیں گے
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2018ء) مسلم لیگ( ن) کے صدر سابق وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کل 20 جولائی کو سرگودھا آئیں گے جو قصبہ سلانوالی شام 4 بجے ریلوے گروانڈ میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں