ہمیں ووٹ دینے سے انکار کیوں کیا،لیگی رہنما کے بیٹوں نے ووٹر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
ووٹ دینے سے انکار کرنے والےووٹر کو پہلے تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر اسکی انگلی کاٹ دی
سید فاخر عباس جمعرات 19 جولائی 2018 23:21
(جاری ہے)
آئے روز ایسے واقعات سامنے آرہے ہیں جس میں سیاستدانوں کو عوامی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
اس موقع پر ووٹ حاصل کرنے کے لیے ترغیب ،لالچ ،وعدہ وعید ہر چیز کا سہارا لیا ہے۔اس موقع پر سیاسی رہنما ایسے بھی ہیں جو ووٹ پر اپنا حق سمجھتے ہیں اور ووٹ کے حصول کے لیے ووٹرز کو ڈرانے دھمکانے اور ان سے نازیبا زبان استعمال کرنے سے بھی باز نہیں آرہے ۔عام طور پر یہ چیز پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن لکے رہنماوں کی جانب سے نظر آرہی تھی تاہم اب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بھی دھونس جمانے پر آچکے ہیں۔اس حوالے سے سرگودھا میں ایک انتہائی افوس ناک واقعہ این اے 89 میں پیش آیا جہاں ایک محسن شاہنواز کے حلقے سے ایک ووٹر نے مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے سے انکار کیا تو یہ بات مسلم لیگ ن کے مقامی چئیرمین تصدق شاہ کے بیٹوں کو بالکل پسند نہ آئی اور انہوں نے ووٹر کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں اس کی انگلی کاٹ ڈالی۔غریب شہری کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی گئی ۔شہری نے لیگی رہنما کے بیٹوں کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروائی جس پر کاروائی کا آغاز کر دیا گیاسرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
”ستھرا پنجاب“ پروگرام کے اہداف کے حصول کیلئے پوری توجہ سے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈپٹی ..
تاجروں کو بے جا تنگ کرنے والے افسران کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ممبر ایڈوائزری کمیٹی وفاقی ٹیکس محتسب ..
تھانہ بھلوال صدر پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کوگرفتارکرلیا
فلورا فیسٹیول کا تیسرا روز، میوزیکل شو میں مقامی ٹیلنٹ کو اُجاگر کرنے کا سلسلہ جاری
رفاءویلفیئر ہسپتال عوام کو بہترین و سستی طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، حاجی دین محمد
یونیورسٹی آف سرگودھا میں ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکجز کے زیر ِ اہتمام آگاہی سیمینار
مستقبل کے معماروں کی ذہنی بالیدگی کے لئے ٹیچرز اور والدین کی اجتماعی ذمہ داری ہے،ملک صہیب احمد بھرتھ
سرگودھا، محرران کی استعداد کار بڑھانے کے لیے تربیتی ورکشاپ
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
اخلاقی تربیت کے بغیر ہم ایک خوشحال اور فعال معاشرہ تشکیل نہیں دے سکتے،ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم
اتحادالعلماء سرگودھا کو ضلع میں منظم اور فعال کرنے کے لئے تنظیم نو کا فیصلہ،عہدیداران کا اعلان
سرگودھا،کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کے نام پر بھتہ خوری کے خلاف ادارے کو متحرک کر دیا گیا
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا